اہم خبریں

نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں، وزیراطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد(ٹی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں۔
سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے نظریات موسموں کی طرح بدلتے رہتے ہیں، اقتدار سے باہر ہوں تو انقلابی بن جاتے ہیں، اقتدار میں ہوں تو ان سے بڑا آمر کوئی نہیں ہوتا۔
وزیرِ اطلاعات نے کہا کہ نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں، ان سے پوچھے گئے دو سوال وہیں کھڑے ہیں، اثاثے کیسے بنائے؟پیسے ملک سے باہر کیسے بھیجے؟۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button