پاکستان

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد (ٹی این آئی)صدر مملکت عارف علوی کی کویت کے سرکاری دورے پر روانگی پر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔کابینہ ڈویژن نے صادق سنجرانی کے قائم مقام صدر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button