کاروبار

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 1400روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ14ہزار400روپے ہوگئی

کراچی (ٹی این آئی)انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا31ڈالر کے اضافے سے 1915ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 1400روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ14ہزار400روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 1200روپے کے اضافے سے 98ہزار80روپے پر جا پہنچی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button