کاروبار

برائلر گوشت کی قیمت 19روپے اضافے سے252روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور(ٹی این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں19روپے اضافے سے252روپے فی کلو،زندہ برائلرکی قیمت13روپے اضافے سے174روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے اکتوبر کے ماہ میں160روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ برائلر گوشت کی قیمت میں دو روزمیں مجموعی طو رپر 32روپے فی کلواضافہ ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button