پاکستان

13سپیشل اکنامک زون بننے سے صنعتی انقلاب آئیگا' مومنہ وحید

لاہور( ٹی این ائی )چیئر پرسن سٹیڈنگ کمیٹی فار چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم مومنہ وحید نے کہا ہے کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 13سپیشل اکنامک زون بننے سے صنعتی انقلاب آئیگا، جنوبی پنجاب میں خصوصی طورپر صنعت و تجارت کو فروغ دے کر روزگار کے مواقع پیدا کئے جائیں گے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سمال اینڈ میڈیم انڈسٹریز کے ذریعے پسماندہ علاقوں کو ترقی دیں گے۔ صنعت و تجارت کے فروغ کے لئے بزدار حکومت کا ویژن اور کاوشیں لائق تحسین ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button