اہم خبریںپاکستان

کراچی ڈیفنس فیز 2 ساؤتھ سرکل ایونیو میں تیز رفتار آئل ٹینکر گھر میں گھس گیا

کراچی (ٹی این آئی) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 2 ساؤتھ سرکل ایونیو میں تیز رفتار آئل ٹینکر گھر میں گھس گیا۔
تیز رفتار آئل ٹینکر کے گھر میں گھسنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی ہے جس میں آئل ٹینکر کو گرین بلیٹ توڑتے دیکھا جا سکتا ہے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آئل ٹینکر نے گھر میں بھی تباہی مچائی، لیکن خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button