پاکستان

پنجاب کے وزیر قانون راجا بشارت سے ایک وزارت کا قلمدان واپس لے لیا گیا

لاہور (ٹی این آئی)صوبائی وزیر قانون راجا بشارت سے ایک وزارت کا اضافی قلمدان واپس لے لیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق راجا بشارت سے وزارت سوشل ویلفیئر اور بیت المال کا قملدان واپس لے لیا گیا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ راجا بشارت کو وزارت قانون کے ساتھ کوآپریٹوز کی وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ راجا بشارت کے پاس قانون کے ساتھ ساتھ وزارت سوشل ویلفیئر اور بیت المال کا بھی قلمدان تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button