پاکستانجرم وسزا

بدعنوانی کاخاتمہ اورعوام سے لوٹی رقوم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے۔چیئرمین نیب

اسلام آباد (ٹی این آئی)چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کہتے ہیں کہ نیب کا ایمان کرپشن فری پالیسی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بدعنوانی کاخاتمہ اورعوام سے لوٹی رقوم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے۔
چیئرمین نیب نے گورنراسٹیٹ بینک رضا باقرسے ملاقات میں گفتگو میں ان خیالات کا اظہار کیا۔
نیب اعلامیے کے مطابق گورنراسٹیٹ بینک نے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے نیب کی کاوشوں کو سراہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button