اہم خبریں

لاہور اراکین قومی وصوبائی اسمبلیوں نے اپنے آستعے مریم نواز کے سپرد کر دیئے۔

لاہور(ٹی این آئی)ن لیگ کے لاہور سے ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی نے مریم نوازکو اپنے استعفے جمع کرا دیے۔
مریم نواز نے کہا کہ مینار پاکستان جلسہ تین بجے شروع ہونا چاہیے تھا، سوا5 بجے شروع ہوا، کچھ میڈیا چینلز نے اپنی مرضی کی جلسے کی ناکامی کی خبریں چلائیں۔
مریم نے کہا کہ جلسے میں شریک عوام شدید سردی اور تاخیر سے تھک چُکے تھے، جلسے کی کامیابی پرلاہور کے ممبران اسمبلی اور عوام کی مشکور ہوں۔
مریم نواز نے لانگ مارچ کے لیے تمام ممبران سے تین دن کے اندر تجاویز بھی مانگ لیں۔
ذرائع کے مطابق لاہور سے تمام ایم پی ایز اور ایم این ایز نے اپنے لیٹر ہیڈز پر مریم نواز کو استعفے جمع کروا دیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button