اہم خبریں
ضمنی الیکشن این اے 75 پی ٹی آئی نے علی اسجد ملہی کو ٹکٹ جار کر دیا،ان کے مدمقابل ن لیگ نے خاتون نورین شاہ کو ٹکٹ جاری کیا ہے۔
اسلام آباد (ٹی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے این اے 75 کےضمنی انتخابات میں علی اسجد ملہی کو ٹکٹ جاری کردیا
جبکہ ان کے مد مقابل پاکستان مسلم لیگ ن دختر ضاہرے شاہ کو ٹکٹ جاری کی ہے دونوں امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے یاد رہے کی یہ سیٹ پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی سید افتخار الحسن المعروف ضاہرے شاہ کی وفات پر خالی ہوئی تھی دخترمرحوم سید افتخار الحسن المعروف ضاہرے شاہ کی بیٹی ہیں۔