شوبز

ہماری سوچ ہماری شخصیت کی عکاسی کرتی ہے، اداکار جنید خان

اسلام آباد (ٹی این آئی) اداکار جنید خان نے کہا کہ ہماری سوچ ہماری شخصیت کی عکاسی کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مثبت ذہن منفی سوچ کو رد کرتا ہے اور کوشش کریں کہ اپنے ذہن کو خود پر یقین ، سچائی اور پیار کی خوراک دیں۔ اداکار نئے ڈرامہ سیریل ’’محبتیں چاہتیں‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button