شوبز

’’مشک‘‘ میں ٹرین والا سین دیکھ کر میری والدہ خوف زدہ ہوگئی تھیں، عمران اشرف

اسلام آباد (ٹی این آئی) اداکار عمران اشرف نے انکشاف کیا کہ ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ میں ٹرین والا سین دیکھ کر ان کی والدہ خوف زدہ ہوگئی تھیں۔ عمران اشرف نے کہا کہ ان کی والدہ اس ڈرامے میں ٹرین کے آگے آجانے والا سین دیکھ کر ان پر 15منٹ تک برہم رہیں اور خوف زدہ ہوگئیں لیکن بعد میں جب انہوں نے اپنی اداکاری بارے والدہ کی رائے معلوم کی تو انہوں نے انہیں ہیرو کا خطاب دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button