صحت و تعلیم

ایچ ای سی نے 15 ستمبر سے یونیورسٹیوں کے کھولنے کی پالیسی جاری کر دی

اسلام آباد (ٹی این آئی) ہایئر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے 15 ستمبر سے یونیورسٹیوں کے کھولنے کی پالیسی جاری کر دی۔ پالیسی کے مطابق یونیورسٹیز میں صرف ایم فل اور پی ایچ ڈی کے سکالرز اور ساتویں سمسٹرز کے طلباء یونیورسٹی میں حاضری دیں گے جبکہ دیگر جماعتوں کے طلباء کو ابھی یونیورسٹی میں آنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ دیگر جماعتوں کے طلباء کو نتائج مثبت آنے پر بتدریج یونیورسٹی میں بلایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button