اہم خبریں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما عطا اللہ تارڑ ڈسکہ سے گرفتار

C.E.O:Arshad Mahmood Ghumman

لاہور (ٹی این آئی نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نوجوان رہنما عطا اللہ تارڑ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

مسلم لیگ (ن)  کی ترجمان مریم اورنگزیب  نے عطا تارڑ کی گرفتاری کی  تصدیق کردی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے عطا تارڑکوڈسکہ میں گرفتار کیا جبکہ عطا تارڑ کوبغیر کوئی وجہ بتائے وزیرآباد پولیس نےگرفتارکیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button