اہم خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی فتح پر ردعمل کا اظہار ۔

C.E.O:Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی فتح پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر قومی اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی جس میں اپوزیشن امیدوار سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کامیاب قرار پائے۔

حکومت کی جانب سے دوبارہ ووٹنگ کرائی گئی تاہم دوبارہ ووٹنگ میں بھی یوسف رضا گیلانی کامیاب قرار پائے۔

یوسف رضا گیلانی حفیظ شیخ کو پانچ ووٹوں سے شکست دے کر اسلام آباد سے سینیٹر منتخب ہوگئے۔

اس فتح پر بلاول  نے ٹوئٹ کی ہے اور کہا ہے کہ ’جمہوریت بہترین انتقام  ہے، جئے بھٹو‘۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button