شوبز

سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے اپنی بیٹی اور اداکارہ منیٰ طارق کا رشتہ طے کردیا۔

ایڈیٹر انچیف: ارشد محمود گھمن

لاہور (ٹی این آئی)سینئر اداکارہ  و ہدایت کارہ روبینہ اشرف نے اپنی بیٹی اور اداکارہ منیٰ طارق کا رشتہ طے کردیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ روبینہ اشرف اور ان کے شوہر طارق مرزا سے متعلق خبریں سرگرم ہیں کہ انہوں نے اپنی صاحبزادی اداکار ہ منیٰ طارق کا رشتہ عمران شیخ سے طے کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button