اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔

Editor in chief:Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد( ٹی این آئی)وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر کے ذریعے وزیراعظم کے آج قوم سے خطاب کی اطلاع دی۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آج ساڑھے 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button