
جرم وسزاشہر شہر سے
ایس ایچ او تھانہ کینٹ نے منشیات فروشوں کے قبضہ سے قیمتی ولائتی شراب بر آمد کر لی۔
ایڈیٹر انچیف: ارشد محمودگھمن
سیالکوٹ (ٹی این آئی )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ عبدالغفار قیصرانی کی ھدائیت پر ڈی ایس پی سٹی رانا ندیم طارق کی زیر نگرانی میں ایس ایچ او کینٹ پولیس اسٹیشن میاں عبدالرزاق کامنشیات فروشوں کے خلاف آپریشن،ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 107 بوتل شراب برآمد،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او میاں عبدالرزاق نے گشت کے دوران مخبر کی اطلاع پر پولیس اسٹیشن کینٹ کے علاقہ ڈالووالی نئی آبادی چھاپہ مار کر تنویر ولد نذیر کو رنگے ھاتھوں گرفتار کرکے ملزم سے 107 بوتل ولائتی شراب برآمد کر کے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
I laik it sho sab love u kasmy