
لاہور (ٹی این آئی )محکمہ سی اینڈ ڈبلیو پنجاب:چیف انجینئر ہائی وے نارتھ وسیم طارق کی ناک تلے 4 ایس ای،اور 19 ایگزیکٹیو انجنیئر تبدیلی سرکار کے ویژن پر سوالیہ نشان بن گئے.
ان افسران میں 4 ایس ای رائے نواز جس کے پاس گوجرانوالہ ڈویژن 1 اور ٹو سر کل کا چارج تھا جن کے ماتحت 12 ایگزیکٹیو انجنیئر ہیں،ایس ای راولپنڈی1 نوید احمد بھٹی جن کے ماتحت 4ایگزیکٹیو انجنیئر، ایس ای 2 راولپنڈی طاہر محمود انجم 3 ایگزیکٹیو انجنیئر ہیں کو ترقیاتی منصوبوں کے لئے اربوں روپے کے فنڈز جاری کئے گئے.
جو کہ تمام افسران نے ماتحت عملہ اور ٹھیکداروں کی مبینہ ملی بھگت سے قومی خزانہ کے اربوں روپے کی بند بانٹ کر لی،ایوان وزیر اعلی سے کرپٹ افسران کی تعیناتیوں کے سرکلر جاری کئے جانے کے انکشافات ہوے ہیں جبکہ ان افسران کی کرپشن کے خلاف سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو کیپٹن اسد بھی بے بس دکھائی دیتے ہیں، تفصلات کے مطابق اسوقت وزیراعظم عمران خان نے سابقہ حکومتوں پر قومی خزانہ کے اربوں روپے لوٹنے والے حکمرانوں کا کڑا احتساب کرنے کے مشن کا درس دیتے دکھائی دینے لگے ہیں.
مگر ان کی حکومت میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو پنجاب میں ایسے درجنوں کرپٹ افسران کے اوجھل ہونے اور پنجاب حکومت کے ایوان بالا سے تحفظ فراہم کرنے والے افسران میں سر فہرست چیف انجینئر وسیم طارق، ایس ای رائے نواز گوجرانوالہ ڈویژن ایگزیکٹیو انجنیئر سیالکوٹ دلشاد احمد سر فہرست ہیں جنکی مبینہ کرپشن کے چرچے حکومتی ایوانوں تک دکھائی دینے کے باوجود تمام تحقیقاتی ادارے بے بس دکھائی دیتے ہیں.
مذکورہ افسران نے تبدیلی سرکار کے دور حکومت میں من پسند عہدوں پر فائز ہیں۔ذرائع نے بتایا کے مذکورہ افسران کے خلاف جب تحقیقات کے لئےتحقیقاتی ادارے ان کی کرپشن کی داستان لکھنے کے لئےمتحرک ہوتے ہیں تو ایوان وزیراعلی سے کی جانے والی کالز تحقیقاتی اداروں کے ہاتھ پاوں باندھ دیتی ہے۔تحقیقاتی اداروں کے ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بردار کو اپنی صفوں میں بیٹھے کرپٹ مافیا جیسے افسران پر بھی نظر رکھنی چاہیے.
جن کی وجہ سے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کئے جانے والےفنڈز محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے کرپٹ افسران کی نظر کر دیئے جاتے ہیں ۔اس حوالے سے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے ہائی وے نارتھ سیالکوٹ دلشاد ایگزیکٹیو انجنیئر کادعوی ہے کہ وہ اپنے اثراسوخ سے ایک کال پر محکمہ کے سیکرٹری کیپٹن اسد کے تبادلہ کا پروانہ تھما نے کی سکت رکھتے ہیں۔ذرائع کے مطابق ان کرپٹ افسران کی کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات کے لئے ایک شہری کی درخواست پر سابق چیف سیکرٹری محتسب اعلی پنجاب میجر ر اعظم سلیمان نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کرکے اس میں ذمہ دران افسران کے تعین کرنے کے بعد سخت کارروائی کرنے فیصلہ کیا ہے۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ ایگزیکٹیو انجنیئر سیالکوٹ دلشاد احمد حکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں باعزت گھرانوں سے تعلق رکھنے والی خاتون کو ورغلا کر شادیاں کرنے اور ان کو بعد میں مبینہ طور پراپنے مقاصد کے لئے استعمال کرنے کے الزامات بھی ہیں۔
شکرگڑھ ، پی ٹی وی بوسٹر تقر یہا15سال سے بند پڑا ہے
سینکڑوں دیہات قومی نشریاتی را بطے سے کٹ کر رہ گئے ہیں
شکرگڑھ ( نامہ نگار ) عرصہ دراز سے شکر گڑھ کے نواحی علاقہ پنڈی بوہڑی میں پاکستان ٹیلی وزن کا ر پوریشن کی طرف سے نصب کیا گیا نشریاتی بوسٹر تا حال چالو نہ ہو سکا شکر گڑھ اور گرد و نواح کے علاقوں چک امرو ۔ سکھو چک ۔ کوٹ نیناں ۔ بڑا بھائی مسرور ۔ اخلاص پور ۔ درمان ۔ نورکوٹ ۔ چھمال د یگرسینکڑوں دیہات قومی نشریاتی رابطے سے کٹ کر رہ گئے ہیں جبکہ بھارتی چینلز کی نشریات یہاں صاف شفاف دکھائی دیتی ہیں جس سے انڈین کلچر کے فروغ سے ہندوستان ہم سے میڈیا دار جیتا جار ہا ہے سرحدوں پر ہم سے شکست کھانے والا بزدل بھارت میڈ یا کے محاذ پر فتح یاب ہو رہا ہے نسل نو میں بھارتی زبان و طرز گفتگو تہذیب و تمدن کا کلچر عام ہوتا جا رہا ہے جو کہ ایک لمحہ فکریہ ہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی وی بوسٹر تنصیب
تحریک کے کارکن محمد عرفان سلیم خان نے میڈ یا ۔ سے بات چیت کرتے ہوۓ کیا انہوں نے کہا کہ لاکھوں روپے کی لاگت سے نصب کیا گیا پی ٹی وی بوسٹر تقر یبا15 سال سے بند پڑا ہے جس سے متعلقہ مشنری زنگ آلود ہو چکی ہے اور عملہ قومی خزانہ پر مسلسل بو جھ بنا ہوا ہے جو 15 سال سے ہی ماہانہ کی بنیادوں پر تنخواہیں وصول کر رہا ہے انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اس اہم ترین قومی مسئلے پر فی الفور تو جہ دے کر شکر گڑھ اور گر د و نواح کے لاکھوں عوام کو جذ بہ حب الوطنی سے سرشار پاکستانی نشریات دیکھنے کی سہولت مہیا کی جاۓ یادر ہے کہ پی ٹی وی بوسٹر تنصیب کے سلسلہ میں اس وقت کے ضلعی ناظم معروف اینی میں سائنسدان ڈاکٹر نعمت علیشکرگڑھ: پی ٹی وی بوسٹر لگا تحریک کے کارکن محد عرفان سلیم خان مدنعیم شیخ کے ہمراہ میڈ یا سے گفتگو کر تے ہوۓ جاوید ستاره امتیاز از بے مثالی کردارادا کہا تھا)
شکرگڑھ ، پی ٹی وی بوسٹر تقر یہا15سال سے بند پڑا ہے
سینکڑوں دیہات قومی نشریاتی را بطے سے کٹ کر رہ گئے ہیں
شکرگڑھ ( ایس ایم ایس) عرصہ دراز سے شکر گڑھ کے نواحی علاقہ پنڈی بوہڑی میں پاکستان ٹیلی وزن کا ر پوریشن کی طرف سے نصب کیا گیا نشریاتی بوسٹر تا حال چالو نہ ہو سکا شکر گڑھ اور گرد و نواح کے علاقوں چک امرو ۔ سکھو چک ۔ کوٹ نیناں ۔ بڑا بھائی مسرور ۔ اخلاص پور ۔ درمان ۔ نورکوٹ ۔ چھمال د یگرسینکڑوں دیہات قومی نشریاتی رابطے سے کٹ کر رہ گئے ہیں جبکہ بھارتی چینلز کی نشریات یہاں صاف شفاف دکھائی دیتی ہیں جس سے انڈین کلچر کے فروغ سے ہندوستان ہم سے میڈیا دار جیتا جار ہا ہے سرحدوں پر ہم سے شکست کھانے والا بزدل بھارت میڈ یا کے محاذ پر فتح یاب ہو رہا ہے نسل نو میں بھارتی زبان و طرز گفتگو تہذیب و تمدن کا کلچر عام ہوتا جا رہا ہے جو کہ ایک لمحہ فکریہ ہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی وی بوسٹر تنصیب
تحریک کے کارکن محمد عرفان سلیم خان نے میڈ یا ۔ سے بات چیت کرتے ہوۓ کیا انہوں نے کہا کہ لاکھوں روپے کی لاگت سے نصب کیا گیا پی ٹی وی بوسٹر تقر یبا15 سال سے بند پڑا ہے جس سے متعلقہ مشنری زنگ آلود ہو چکی ہے اور عملہ قومی خزانہ پر مسلسل بو جھ بنا ہوا ہے جو 15 سال سے ہی ماہانہ کی بنیادوں پر تنخواہیں وصول کر رہا ہے انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اس اہم ترین قومی مسئلے پر فی الفور تو جہ دے کر شکر گڑھ اور گر د و نواح کے لاکھوں عوام کو جذ بہ حب الوطنی سے سرشار پاکستانی نشریات دیکھنے کی سہولت مہیا کی جاۓ یادر ہے کہ پی ٹی وی بوسٹر تنصیب کے سلسلہ میں اس وقت کے ضلعی ناظم معروف اینی میں سائنسدان ڈاکٹر نعمت علی جاوید ستاره امتیاز از بے مثالی کردارادا کہا تھا) شکرگڑھ: پی ٹی وی بوسٹر لگا تحریک کے کارکن محد عرفان سلیم خان مدنعیم شیخ کے ہمراہ میڈ یا سے گفتگو کر تے ہوۓ