
اہم خبریں
تبدیلی سرکار کا ویژن:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے تک کا ریکارڈ اضافہ
Editor Arshad mahmood Ghumman
اسلام آباد(ٹی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے تک کا ریکارڈ اضافہ۔پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسے فی لیٹر کا اضافہ،پیٹرول کی نئی قیمت 137 روپے 79 پیسے مقرر،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 1 روپے 44 پیسہ اضافہ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 134 روپے 48 پیسے مقرر،مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 59 پیسے اضافہ،مٹی کے تیل کی نئی قیمت 110 روپے 26 پیسے مقرر،لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8 روپے 84 پیسے اضافہ،لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت 108 روپے 35 پیسے مقرر، اسی سلسلے میں وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔