اہم خبریں

خواجہ آصف وفاقی وزیر دفاع نے پی ٹی آئی کے سربراہ سابق وزیراعظم عمران خان کے متعلق بڑا انکشاف کر دیا

Editor Arshad mahmood Ghumman

 لاہور (ٹی این آئی)سوشل میڈیا پہ گالیوں اور  زہریلی مہم عمران  خان کی ایما اور سرپرستی میں چلائی جارہی ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف کا انکشاف تفصیلات کےمطابق خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کی ایما اور سرپرستی میں فوج، عدلیہ اور   الیکشن کمیشن کےخلاف سوشل میڈیا پہ گالیوں اور  زہریلی مہم چلائی جارہی ہے۔ خواجہ آصف نے ٹوئٹ کرتے کہا کہ ریاستی آئینی ادارےعمران خان کے مفادات کے تحفظ اور ان کی ذات کے تابع ہوں تو سب اچھا ہے ورنہ گالیاں اور بد زبانی۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button