اہم خبریںپاکستان

صدر ق لیگ چوہدری شجاعت حسین سابق صدر آصف علی زرداری کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے

Editor Arshad mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی)سابق صدر آصف زرداری اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کے درمیان ملاقات ہوئی۔سابق صدر آصف زرداری اور (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات  لاہور  میں ہوئی جس میں چوہدری شجاعت نے سابق صدر سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

 

آصف زرداری سے چوہدری سالک، چوہدری شافع، طارق  بشیر چیمہ، ذکا اشرف، ملک احمد خان اور  گوہر اعجاز نے بھی ملاقات کرکے تعزیت کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button