اہم خبریں

3بڑوں کی بیٹھک،صدر پاکستان کی جانب سےپنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے اعلان پر مشاورت

Chief executive, Arshad mahmood Ghumman

اسلا آباد (ٹی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف سے سابق صدر آصف زرداری اور جمعیت علمائے اسلام و پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے  ملاقات کی ہے۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پرمشاورت کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں صدر کی جانب سے انتخابات کے اعلان کے بعد کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

خیال رہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب کے انتخابات کے لیے 30 اپریل کی تاریخ کی منظوری دے دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button