
لاہور(ٹی این آئی)جعلی بھرتی کیس اینٹی کرپشن نے سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین کو بھی گرفتار کر لیا اینٹی کرپشن ترجمان کے مطابق انکوائری میں پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیاں ثابت ہوئیں،سیکریٹری پنجاب اسمبلی نے پرویز الٰہی کے ساتھ مل کرپنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیاں کیں۔