اہم خبریںپاکستانکاروبار

چین سے پاکستان کو 1 ارب ڈالرز مل گئے ۔چین کی جانب سے ملنے والا ایک ارب ڈالر کمرشل قرضہ ہے،اسٹیٹ بینک

Chief executive, Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی)چین سے پاکستان کو 1 ارب ڈالرز مل گئے ۔چین کی جانب سے ملنے والا ایک ارب ڈالر کمرشل قرضہ ہے۔ترجمان سٹیٹ بینک عابد قمر کے مطابق پاکستان نے رواں ہفتے چین کو پیشگی ادائیگی کی تھی ۔ 1 ارب ڈالرز موصول ہونے کے حوالے سے وزیر خزانہ نے بتایا تھا ، کنفرم ہوگیا رقم موصول ہوگئی ہے۔

پاکستان کو اس ترسیل کے بارے سوفٹ کوڈ سہ پہر موصول ہو گیا تھا۔چین کے بنک نے یہ پاکستان کو قرض کے طور پر دی ہے۔مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں آج رات رقم منتقل ہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button