جرم وسزا

اینٹی کرپشن کا چھاپہ، رشوت خور کلرک و ریکارڈ کیپر گرفتار

گجرانوالہ (ٹی این آئی) اینٹی کرپشن گجرانوالہ نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کی ہدایت پر چھاپہ مار کر ڈی سی آفس کا ریکارڈ کیپر گرفتار کر لیا۔
ملزم غلام منشا نے 5000 ہزار روپے بطور رشوت وصول کئے۔
ملزم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ گوہر نفیس
ملزم سے رشوت کی رقم برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گجرانوالہ کی نگرانی میں سرکل آفیسر اور جوڈیشل مجسٹریٹ نے مشترکہ کاروائی کی۔
کرپٹ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button