اہم خبریںپاکستانجرم وسزا

تحریک انصاف کے مرکزی صدرسابق وزیر اعلٰی پنجاب پرویز الٰہی سے جیل میں اہلخانہ کی ملاقات؟

C.E.O.Arshad Mahmood Ghumman

راولپنڈی (ٹی این آئی)انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے جیل میں اہلخانہ سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کی اہلخانہ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرائی گئی جو تقریباً آدھا گھنٹہ جاری رہی۔

 

ذرائع کا بتانا ہےکہ پرویز الٰہی کی اہلخانہ سے ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی گزشتہ چند ماہ سے جیل میں ہیں، ان کے خلاف کرپشن سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں جب کہ ان کے بیٹے مونس الٰہی کی گرفتاری کے لیے بھی ایف آئی اے نے انٹرپول حکام سے رابطہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button