جرم وسزا

پنک ریزیڈنسی ریفرنس میں اومنی گروپ کے خواجہ انور مجید اور عبدالغنی مجید سمت تمام ملزمان پر فرد جرم ، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد(ٹی این آئی)احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل ، پنک ریزیڈنسی ریفرنس میں اومنی گروپ کے خواجہ انور مجید اور عبدالغنی مجید سمت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے ۔
جمعرات کو ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کی،عدالت نے اگلی سماعت پر تین گواہاں کو طلب کر لیا ہے ،۔ریفرنس کی سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button