پاکستانشہر شہر سے

حکومت بوکھلاہٹ کا شکار گوجرنوالہ جلسہ نا کام بنانے کے لئے ن لیگ قیادت کارکنوں کے راستے بند روڈز پر جگہ جگہ کنٹینر لگا نے کا عمل شروع

لاہور(ٹی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بو بوکھلاہٹ کا شکار

پاکستان مسلم لیگ ن کے گوجرانوالہ جلسہ کو ناکام بنانے کئے حکومت کے وزیروں نے کمر کس لی گوجرانوالہ انتظامیہ نے احکامات کی روشنی میں شام 5 بجے کے جلسہ گاہ میں دور دراز کے علاقوں سے آنےوالے ہزاروں کی تعداد میں کارکنوں کےراستے بند کرنے کیلئے کنٹینر لگانے شروع کر دیئے جس سے ثابت ہوتا ہے

کہ مو جودہ حکومت بری طرح بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے یاد رہے کہ جلسہ کو کامیاب بنانے کے لئے اپوزیشن جماعتوں نے مو جودہ حکومت کی ناکام پالیسیوں کے باعث مہنگائی اور بےروزگاری جیسے ایشو ز کا فائدہ اٹھانے میں کامیاب ہو سکے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button