
اہم خبریںپاکستانشہر شہر سے
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سیالکوٹ سید اسد رضا کاظمی کو بطور ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب کوآپریٹو بورڈ فار لیکویڈیشن (پی سی بی ایل) تعینات
Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman
سیالکوٹ(ٹی این آئی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سیالکوٹ سید اسد رضا کاظمی کو بطور ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب کوآپریٹو بورڈ فار لیکویڈیشن (پی سی بی ایل) تعینات کردیا گیا۔ سید اسد رضا کاظمی نے اے ڈی سی جنرل سیالکوٹ کا چارج 6 جون 2023 ء کو چارج سنبھالا اور اپنے عہدے کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے پیشہ وارانہ امور انتہائی ذمہ داری سے انجام دیئے۔ چیف آفیسر ایس ڈبلیو ایم سی کاشف نواز رندھاوا ، کلین گرین چیمپئن اشفاق نذر گھمن اور سماجی کارکن احمد حسین اعوان نے سید اسد رضا کاظمی کا پھولوں کے گلدستے اور سوونیئر پیش کرتے ہوئے ان کے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔