اہم خبریںپاکستان

ارشد جاوید وڑائچ بااعتماد اور وفادار بھائی و بزرگ تھے ان کی وفات بڑا نقصان ہے،مریم نواز کی کابینہ اجلاس میں اظہار فاتحہ خوانی

Editor Arshad Mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 25 واں اجلاس کابینہ اجلاس میں رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ارشد جاوید وڑائچ صاحب اور صوبائی وزیر قانون و مواصلات پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ صاحب کے چچا جان کے انتقال پر اظہار افسوس و فاتحہ خوانی۔
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے کہا کہ ارشد جاوید وڑائچ بااعتماد اور وفادار بھائی و بزرگ تھے ان کی وفات بڑا نقصان ہے۔اللّٰہ تعالٰی مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button