پاکستان

سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو قائد محمد نوازشریف اور مریم نوازشریف کا ترجمان مقرر

اسلام آباد (ٹی این آئی)سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو قائد محمد نوازشریف اور مریم نوازشریف کا ترجمان مقرر کیاگیا ہے ۔پیر کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان کے مطابق محمد زبیر پارٹی قائد اور مریم نوازشریف سے متعلق ترجمانی کی ذمہ داری انجام دیں گے ،
انہوںنے بتایاکہ پارٹی کی مرکزی ترجمان اور سینٹرل انفارمیشن سیکٹری کی سربراہی میں سپوکس پرسنز کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے ،ڈاکٹر مصدق ملک، محسن رانجھا، طلال چوہدری، عظمیٰ بخاری اور عطاء اللہ تارڑ کمیٹی میں شامل ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button