اہم خبریں

پی ٹی آئی والے ہر چیز پچھلی حکومت پر ڈال دیتے ہیں,  تو لوگوں نے تنگ آکر ووٹ بھی پچھلی حکومت کو ہی ڈال دیا.پرویز رشید

C.E.O:Arshad Mahmood Ghumman

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما پرویز رشید نے حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات میں شکست پر طنز کا نشانہ بنایا ہے۔

پرویز رشید کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی والے ہر چیز پچھلی حکومت پر ڈال دیتے ہیں  تو لوگوں نے تنگ آکر ووٹ بھی پچھلی حکومت کو ہی ڈال دیا۔

خیال رہے کہ سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور پنجاب کی اسمبلیوں کی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدواروں کو شکست  ہوئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button