اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف آج وفدکے ہمراہ اسلام آباد سےخصوصی طیارے سے سعودی عرب روانہ ہوں گے

Editor Arshad mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی)وزیراعظم  شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت  پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اپنے تین روزہ دورے میں وزیر اعظم  شہباز شریف سعودی قیادت کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے ۔

ذرائع  کے مطابق وزیراعظم وفدکے ہمراہ اسلام آباد سےخصوصی طیارے سے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور دیگر اہم وزرا وزیراعظم کے ہمراہ سعوی عرب جائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button