جرم وسزاشہر شہر سے

ڈی پی او سیالکوٹ کی خصوصی ہدایت پرایس ایچ او تھانہ بیگووالہ اصغر علی کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون

سمبڑیال(ٹی این آئی ) ڈی پی او سیالکوٹ کی خصوصی ہدایت پرایس ایچ او تھانہ بیگووالہ اصغر علی کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون جاری ،
جرائم پیشہ افراد
دوران تلاشی ملزم فیاض سے 1کلو 365 گرام چرس برآمد تھانہ بیگووالہ پولیس نے ملزم فیاض کے خلاف 9 سی کا مقدمہ درج کرکے کو جیل بجھوا دیا ہے
جرائم پیشہ افراد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button