شوبز

اداکارہ بشری انصاری نے کہا کہ ضیا محی الدین ہمارے اصل لیجنڈ ہیں

لاہور (ٹی این آئی) اداکارہ بشری انصاری نے کہا کہ ضیا محی الدین ہمارے اصل لیجنڈ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہماری انڈسٹری کے بہترین استاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضیا محی الدین ہماری انڈسٹری کا قیمتی اثاثہ ہیں جو اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ انہیں کب اور کیسے برتاﺅ کرنا ہے۔ بشری انصاری ان دنوں ڈرامہ سیریل”زیبائش“ میں دکھائی دے رہی ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button