پاکستان
وزیراعظم عمران خان کے مطابق پاکستان درست سمت میں چل نکلا ہے
اسلام آباد (ٹی این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان کے لئے عظیم خوش خبری ہے اور بالآخر ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں
ٹویئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ ستمبر میں 73 ملین ڈالر کے سر پلس کے ساتھ کرنٹ اکاونٹ پہلی ساماہی کے لیئے792 مین ڈالر سر پلس ہو گیا ہے
وزیراعظم نے کہا ہے کہ گزشتہ برس اسی عرصے میں 1492 ملین ڈالر خسارے کا سامنا تھا جبکہ گزشتہ ماہ میں بر آمدات29 فیصد بڑہیں اور ترسیلات زر میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔