اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے اعلان کے بعد پرویز الٰہی نے بھی ق لیگ کے تحریک انصاف میں ضم ہونے کی تصدیق کردی۔

Chief executive, Arshad mahmood Ghumman

لاہور (ٹی این آئی) مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اپنی جماعت کے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ضم ہونےکا اشارہ دے دیا۔لاہور میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ کل ہم نے اجلاس بلایا ہے جس میں پارٹی عہدیداروں سمیت ہمارے ایم این ایز ، ایم پی ایز بھی شریک ہوں گے، اجلاس میں اس حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ہمیں کہا ہےکہ پی ٹی آئی میں انضمام کی صورت میں آپ کے لیے بھی اچھا ہے اور ہماری پارٹی کے لیے بھی۔چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ مونس الہٰی کا بھی یہی خیال ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button