اہم خبریںپاکستان

حکومت پنجاب کی جانب سے محکمہ خزانہ نےمیو ہسپتال کو ایک ارب پچاس کروڑ روپے جاری کر دیئے

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی)حکومت پنجاب کی جانب سے محکمہ خزانہ نے میو ہسپتال کو ایک ارب پچاس کروڑ روپے جاری کر دئیے۔ 
پنجاب ڈینٹل ہسپتال کو 67 ملین روپے جاری کئے گئے ہیں۔ کالج آف کمیونیٹی میڈیسن کو 89 ملین روپے جاری کئے گئے ہیں ،کالج آف نرسنگ کو 26 ملین روپے جاری کئے گئے ہیں ۔

محکمہ خزانہ نے تنخواہوں اور آپریشنل اخراجات کے لئے یہ بجٹ جاری کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button