پاکستان

پورا ملک بھی جیل بنائیں مگر خان صاحب آپ کو اقتدار چھوڑنا پڑیگا، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

اسلام آباد (ٹی این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ پورا ملک بھی جیل بنائیں مگر خان صاحب آپ کو اقتدار چھوڑنا پڑیگا۔
اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سرکاری ملازمین عوام سے تنخواہ لیتے ہیں عوام کا راستہ نہیں روک سکتے ، جیالوں نے چار آمروں کو شکست دی کٹھ پتلی ایک دھکے کی مار ہے ۔
انہوںنے کہاکہ وزرا اور معاونین میں کھلبلی عمران خان کی پریشانی ظاہر کرتی ہے ، اب عمران خان کا عوامی احتساب شروع ہو گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button