شہر شہر سے

شانگلہ میں ذہنی مریض نے فائرنگ کر کے بیوی سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا، فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا

شانگلہ(ٹی این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر شانگلہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق شانگلہ میں یوسی شنگ کے علاقے شاوا میں فائرنگ سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا ملزم ذہنی مریض بتایا جاتا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے فائرنگ کر کے بیوی سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا، فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button