
لاہور (ٹی این آئی نیوز)آئی جی پنجاب انعام غنی نے 4 ڈی پی اوز کی تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے نوٹیفکیشن کے مطابق تعیناتی پانے والوں میں محمد نوید کو ڈی پی او خوشاب تعینات کر دیا گیا۔ محمد رضوان احمد خان کو ڈی پی او حافظ آباد تعینات کر دیا گیا۔بلال افتخار کو ڈی پی او ننکانہ صاحب تعینات کر دیا گیا جبکہسید علی اکبر شاہ کو ڈی پی او نارووال تعینات کر دیا گیا ہے ۔