اہم خبریںپاکستانجرم وسزا

صوبائی دارالحکومت لاری اڈہ میں گتے کے ڈبوں میں پتنگوں کی سپلائی لیکر جانے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں پولیس نے گرفتار کرلیا

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی)صوبائی دارالحکومت لاری اڈہ میں گتے کے ڈبوں میں پتنگوں کی سپلائی لیکر جانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور لاری اڈہ پولیس نے کاروائی کے دوران ایک نوجوان کے سامان کی چیکنگ کی جس میں اس نے گتے کے ڈبوں میں پتنگیں رکھی ہوئی تھی جو کہ آگے سپلائی کرنے جا رہا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کم مقدار میں آرڈر لیکر مختلف مقامات پر پیدل پتنگیں فروخت کرتا تھا۔ملزم کے قبضہ سے 15 پتنگیں برآمد  ہوئیں ہیں، پولیس نےملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button