پاکستانجرم وسزا

آئی جی پنجاب نے 8 ڈی پی اوز کے تقرر تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور (ٹی این آئی)آئی جی پنجاب پولیس نے 8 ڈی پی اوز کے تقرروتبادلے کر دیئے ہیں، جن افسروں کے تبدلے کئے گئے ہیں ان میں ایس ایس پی ایڈمن ٹو سی ایم پنجاب غلام مبشر میکن کو ڈی پی او شیخوپورہ ،ڈی پی او شیخوپورہ غازی محمد کو ایڈیشنل آئی جی آپریشنز لاہور،

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن ر مستنصر فیروز کو ڈی پی او میانوالی ، ڈی پی او میانوالی ح

سن اسد علوی کو ڈی پی او سیالکوٹ، ڈی پی او اوکاڑہ عمر سعید ملک کو ڈی پی او ڈیرہ غازی خان ،ڈی پی او ڈیرہ غازی خان اختر فاروق کو سی پی او آفس رپورٹ کرنے ، ایس ایس پی آپریشنز لاہور فیصل شہزاد کو ڈی پی اوکاڑہ اور زاہد نواز مروت کو ایڈیشنل آئی جی انسپکشن پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔
نوٹیفیکیشن جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button