اہم خبریں

حکومت کو بہت بڑا جھٹکا،پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی 169ووٹوں سےجیت گئے۔

C.E.O:Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی نیوز) قومی اسمبلی سینٹ الیکشن اسلام آباد سیٹ سے پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار  سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی 169 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے جبکہ حکومتی  امیدوار وزیر خزانہ حفیظ شیخ 164 ووٹوں سے  شکست کھا گئے۔جبکہ 7ووٹ مسترد ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button