اہم خبریں

زرداری،شہباز سیاسی بیٹھک،ماڈل ٹاؤن لاہور میں اہم فیصلے وزیراعظم کارکردگی پر اعتماد کا اظہار

Editor Arshad mahmood Ghumman

لاہور (ٹی این آئی)لاہورمیں وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے ملاقات کی۔وزیراعظم اور سابق صدر آصف زرداری کی ملاقات لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ہو ئی جس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ اور سلیم مانڈی والا بھی شریک تھے۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مشاورت کی گئی۔

 

ملاقات میں باہمی تعاون سے معیشت کو درپیش مسائل سے نکالنے کیلئے اقدامات کرنے پر اتفاق کیا گیا جبکہ اتحادی جماعتوں نے وزیرِ اعظم شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button