شوبز

عمران اشرف ترک ڈرامہ سیریل’’ارطغرل غازی‘‘ کے مداح نکلے

اسلام آباد (ٹی این آئی) اداکار عمران اشرف ترک ڈرامہ سیریل’’ارطغرل غازی‘‘ کے مداح نکلے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ڈرامے کے کردار بمسی کے مداح ہیں جس کو نیریٹن سونمز نبھا رہے ہیں۔عمران اشرف ان دنوں ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ میں عروہ حسین کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button