
اہم خبریں
جہانگیر ترین کی تحقیقاتی رپورٹ اوپن نہ کرنے سے خدشات بڑھیں گے۔سعید اکبر نوانی
Editor arshad Mahmood Ghumman
لاہو(ٹی این آئی )جہانگیر ترین گروپ کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سعید اکبر خان کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی رپورٹ نہ آنے سے خدشات پیدا ہو رہے ہیں۔
نجی نیوز چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے سعید اکبر نے کہا کہ ایک بہت بڑی لابی ہے جو ہوسکتا ہے کہ رپورٹ روکنے کی کوشش کررہی ہو۔
انہوں نے کہا کہ علی ظفر کی رپورٹ ہمارے حق میں ہے تو انصاف ملنا چاہیے، امید ہے وزیر اعظم انکوائری کو انجام تک پہنچائیں گے۔