اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے سابق صدر پیپلزپارٹی میں شامل،بلاول بھٹو زرداری کے پنجاب میں ڈیرے

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی)پی ٹی آئی یوتھ ونگ پنجاب کے سابق صدر پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔ لاہور میں میو برادری کے رہنما خلیل احمد اور محمد شاہد بھی مسلم لیگ نون چھوڑ پر پیپلز پارٹی میں  شامل ہو گئے۔

 

ہفتہ کے روز لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی ٹی آئی کے سابق یوتھ ونگ پنجاب کے صدر راؤ خالد احمد خان کی ملاقات کروائی گئی۔  چئیرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کے یوتھ ونگ پنجاب کے سابق صدر راؤ خالد احمد خان، میو برادری سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما خلیل احمد اور محمد شاہد پی پی پی میں شامل ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button