اہم خبریںپاکستان

سینٹ الیکشن:الیکشن کمیشن نے3مارچ2021 کا اعلان کردیا ۔

C.E.O:Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پاکستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

w

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق سینیٹ انتخابات 3 مارچ 2021 کو بروز بدھ ہوں گے۔گزشتہ سینیٹ کے الیکشن بھی 3 مارچ 2018 کو منعقد ہوئے تھے۔

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ کے الیکشن مقررہ وقت سے پہلے کروانے کا اعلان کیا تھا جسے اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کر دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button